About
Furniture Studio By Abaid گوجرانوالہ میں جدید اور خوبصورت فرنیچر کا ایک قابلِ اعتماد شوروم ہے، جہاں گھر اور آفس کے لیے معیاری اور جدید ڈیزائن کا فرنیچر دستیاب ہے۔ ہم بیڈ روم، سوفہ سیٹ، ڈائننگ ٹیبل، وارڈروب، ٹی وی یونٹ، آفس فرنیچر اور دیگر فرنیچر اپنی کسٹمرز کی ضرورت اور پسند کے مطابق تیار کرتے ہیں۔
ہماری کوشش ہے کہ جدید اور خوبصورت ڈیزائن کے ساتھ مناسب قیمت میں معیاری فرنیچر فراہم کیا جائے۔ کسٹمرز اپنی پسند کے مطابق ڈیزائن، سائز، رنگ اور میٹیریل کا انتخاب بھی کر سکتے ہیں۔
Furniture Studio By Abaid کشمیر روڈ، گورنمنٹ گریجویٹ گرلز کالج کے سامنے، گوجرانوالہ میں واقع ہے۔ اگر آپ اپنے گھر یا آفس کے لیے خوبصورت، مضبوط اور جدید فرنیچر کی تلاش میں ہیں تو ہمارے شوروم کا وزٹ کریں۔
HOME | OFFICE | COMFORT

Hours today10:30 – 21:30
ServesGujranwala, Punjab
Promote your business on Gujranwala.pk
Put your listing in front of the people already searching for it.
Boost a listing
More Businesses in Gujranwala
Trending on the blog
All articles
Furniture studio By Abaid