coronavirus gujranwala
گوجرانوالہ. کوروناکی تیسری لہر، وبا کی روک تھام کیلئے حکومت پنجاب کی ہدایت پر انتظامیہ کے اہم فیصلے ۔
گوجرانوالہ: ڈپٹی کمشنر لیفٹیننٹ(ر) سہیل اشرف کی زیر صدارت اسٹیک ہولڈرز کا اجلاس۔
گوجرانوالہ: اجلاس میں بزنس کمیونٹی،تاجر برادری،شادی ہال انتظامیہ، ٹرانسپورٹرز، سپر سٹورز مالکان، انتظامیہ، پولیس افسران کی شرکت۔
گوجرانوالہ: کورونا مثبت کیسز کی شرح 8 فیصد تک بڑھ گئی، متاثرہ مریضوں کی تعداد 350 سے تجاوز
گوجرانوالہ: فوری ہنگامی اقدامات اور اسٹیک ہولڈر سے مل کر کورونا کے پھیلائو کو روکیں گے۔ ڈپٹی کمشنر لیفٹیننٹ (ر) سہیل اشرف
گوجرانوالہ:لازمی سروسز کے علاوہ تمام دوکانیں، مارکیٹیں، شاپنگ سینٹرز 6 بجے بند کر دی جائیں گی۔
گوجرانوالہ:انڈور اور آئوٹ ڈور تقریبات مکمل طور پر بند، ہوٹلز، ریسٹورانٹس میں ٹیک آوے کی اجازت ہو گی۔ ڈپٹی کمشنر سہیل اشرف
گوجرانوالہ: کھیلوں سمیت، جشن بہاراں اور دیگر تقریبات پر بھی آئندہ روز کے لیے پابندی عائد۔
گوجرانوالہ: ایکسائز اور رجسٹریشن برانچوں میں سائلین کو بزریعہ اپائنمنٹ سروسز فراہمی کی اجازت ہو گی، ڈپٹی کمشنر کی زیر صدارت اجلاس میں فیصلہ۔
گوجرانوالہ:کورونا کی تیسری لہر کو بھی عوام اور اسٹیک ہولڈرز سے مل کر شکست دیں گے۔ ڈپٹی کمشنر
گوجرانوالہ:حکومت اور ضلعی انتظامیہ کی اولین ترجیح انسانی جانوں کا تحفظ اور احتیاط کے ساتھ کاروباری سرگرمیوں کو جاری رکھنا ہے۔
گوجرانوالہ:گوجرانوالہ میں سال 2020 میں کورونا کی پہلی اور دوسری لہر کے دوران تمام اسٹیک ہولڈرزاور شہریوں کا تعاون مثالی رہا۔ ڈپٹی کمشنر
گوجرانوالہ:اجلاس میں کورونا ایس او پیز کی خلاف ورزیوں، مثبت کیسز اور اموات میں اضافے پر تشویش کا اظہار کیا گیا۔
گوجرانوالہ:فروری کے آخری ہفتہ میں کورونا کیسز بڑھنا شروع ہوئے جو تعداد اب اوسطاٙٙ روزانہ50 تک پہنچ چکی ہے۔ شرکاء کو بریفنگ
گوجرانوالہ: ضلع میں کورونا مثبت کیسز کی شرح 8 فیصد تک پہنچ چکی ہے۔ بریفنگ
گوجرانوالہ:مثبت کیسز کی کنٹیکٹ ٹریسنگ میں زیادہ تعداد شادی تقریبات میں متاثر ہونے والے افراد کی ہے۔ ڈپٹی کمشنر سہیل اشرف
گوجرانوالہ:کورونا کی موجودہ لہر اور وائرس کی قسم کا تعلق برطانیہ میں سامنے آنے والے وائرس کی طرح کا ہے۔جو انتہائی